لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Aap Gar Mujh Se Aashnaa Hotay...





آپ گر مجھ سے آشنا ہوتے
زندگی سے نہ ہم جدا ہوتے

تیری زلفوں کی قید جو ملتی
درد کی قید سے رِہا ہوتے

میں سمندر وفا کا بن جاتی
تم اگر چاند با وفا ہوتے

میری کشتی کو وہ بچا لیتے
کاش ساحل پہ نا خدا ہوتے

تیری چاہت فریب تھی ورنہ
ہم غمِ ہجر سے جدا ہوتے

اوڑھ لی درد کی ردا ورنہ
ہم تمہاری حسیں کلا ہوتے

زخم گر تو نہ بخشتا ہم کو
اس طرح ہم نہ لا دوا ہوتے

ہم نے اپنا غرور توڑ دیا
ورنہ عظمی پہ تم فدا ہوتے

عظمٰی شاہ 
Relevent Best Poetry
Chaak Dil Bhi Kabhi Siltay H...

Udaas Raton Mein Tez Kafi Ki...

Kahin Jaye Ussay Meri Duain ...

Aye Khoye Ijtanaab Ta'aluq k...

Ye Kon Ghazal Khwaan Hai Pur...

Nikal Kar Kahnqahon Se Ada K...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com