لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Ab Apne Sabro Zabt Ko Aazmaon Gi...





اب اپنے صبر و ضبط کو میں آزماؤں گی
تیری طرح میں تجھ کو صنم چھوڑ جاؤں گی

اپنے لبوں پہ حرفِ شکایت نہ لاؤں گی
اپنا خدا دعاؤں سے ایسے مناؤں گی

تو ہم سفر ضرور ہے معبود تو نہیں 
تیرے بغیر دیکھنا جی کر دکھاؤں گئی

سمجھا تجھے تھا اپنا مگر تو بدل گیا
اس داستانِ غم کو غزل میں سناؤں گی

اس کے خواب و خيال کو میں چھوڑ کے عظمی
تنہائی کے اپنے جہاں میں لوٹ آوں گی

عظمٰی شاہ
Relevent Best Poetry
Jo Yeh Hijar Hi Kahein Thamt...

Tujhi Sey Ibtada hai, TU hi ...

Ye to Nahin Farhaad Sey Yari...

Silsalay Tor Gaya Woh Sabhi ...

Suno Lafzon Kay Sodagar...

Woh Aankhain Kaisi Aankhain ...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com