لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے






Bus Ik Meri Baat Nahin Thi Sub Ka Dard December Tha...





بس اک میری بات نہیں تھی سب کا درد دسمبر تھا
برف کے شہر میں رہنے والا اک اک فرد دسمبر تھا

پچھلے سال کے آخر میں بھی حیرت میں ہم تینوں تھے
اک میں تھا، اک تنہائی تھی، اک بے درد دسمبر تھا

اپنی اپنی ہمت تھی، اپنی اپنی قسمت تھی
ہاتھ کسی کے نیلے تھے اور پیلا زرد دسمبر تھا

پھولوں پر تھا سکتہ طاری،خوشبو سہمی سہمی تھی
خوف زدہ تھا گلشن سارا،دہشت گرد دسمبر تھا

یہ جو تیری آنکھ میں پانی،یہ جو تیری بات میں سردی
اتنا ہمیں بتاؤتم،کیا ہمدرد دسمبر تھا۔۔؟

Relevent Best Poetry
Kitne Mosam Sar Gardan Thay ...

Gham Naseebon Ko Kisi Ne to ...

Kitni Sardi Hai Pass Kuch Bh...

Tum Laut Aye Lekin......

Hoslay Giray Paray Hain...

Dard Pairahin Badalta hai Ye...



Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com