لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے






Chooto.....!!





چھوٹو
ڈھابے میں اک بَچّہ دیکھا
چہرے پر غربت تھی چھائی
آنکھوں میں مایوسی پائی
ننھے نازک ہاتھوں سے وہ
سب لوگوں کی خدمت کرتا
طعنے جھڑکی سب کچھ سنتا
آنے جانے والے اُس کو
"چھوٹو چھوٹو" کہتے رہتے
اُن لوگوں کو معلوم نہیں
ایسے جو چھوٹے ہوتے ہیں
اپنے گھر کے بڑے ہوتے ہیں
جو خون سے دیپ جلاتے ہیں
اور گھر کا بوجھ اٹھاتے ہیں

غزالہ مَشعل
Relevent Best Poetry
Pathar Ki Tarah Tum Ne Mera ...

Bhooli Batain Yad Na Aaein..

Tum Laut Aye Lekin......

Jane Kis Ki Thi Khata Yaad N...

Jalte Huway Diye Hain Hawa K...

Mere Teemaar Daaron Se



Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com