لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Chor Kay Apna Nagar, Dil tu Kidhar Jata Hai...





چھوڑ کے اَپنا نگر ، دِل تو کدھر جاتا ہے
پھول ، ٹَہنی سے بچھڑتا ہے ، بکھر جاتا ہے

یہ جُدائی کا سمندر ہے ، کوئی جھیل نہیں
تیرتے تیرتے اِنسان گزر جاتا ہے

لوٹ آنے کا اِرادہ تو سبھی رَکھتے ہیں
کوئی قسمت کا دَھنی ، پاؤں پہ گھر جاتا ہے

ہم کئی نسلوں سے پردیس میں مقبوضہ ہیں
جو پدر لَوٹ کے آتا ہے پسر جاتا ہے

عید کا چاند ، اُداسی کا طلسماتی چراغ
یوں چمکتا ہے کہ دِل ہُوک سے بھر جاتا ہے

وَقتِ رُخصت جو کسی اَشک کو روکا جائے
عمر بھر کے لیے ، آنکھوں میں ٹھہر جاتا ہے

قیسؔ پردیس میں جاں جانے کا مطلب یہ ہے
ضبط گر حد سے بڑھے ، آدمی مر جاتا ہے

شہزادقیس کی کتاب دسمبر_کے_بعد_بھی سے انتخاب ۔
Relevent Best Poetry
Tujh Se Ab Aur Muhabbat Nahi...

Hum Tujh Se Kis Hawas Ki Fal...

Un Se Ho Roz Mulaqaat Zaroor...

Talab Hain Ishq e Butaan Mei...

Dayar e Dil Ki Raat Mein Cha...

Apnay Hi Askhkon Mein Bhar J...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com