لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Dekh kar Tujh Ko Mere Dil ka Machaltay Rehna...





دیکھ کر تجھ کو مرے دل کا مچلتے رہنا
تیری آنکھوں کی تمنا میں بھٹکتے رہنا

قائدہ ہے یہی دستور ہے صحراؤں کا
کوئی کتنا بھی پکارے تمہیں، چلتے رہنا

ہجر کی آگ جلا دیتی ہے ارمانِ دل
پھر بھی عادت ہے اسی آگ میں جلتے رہنا

لمحہِ وصل کہ رکھا گیا ہے کتنا عجب
سامنے پا کے اسے اور تڑپتے رہنا

میں کروں کیسے تصور ترے بن جینے کا
زندگی کو ہے ضروری تجھے تکتے رہنا

سیکھنا ہے ترے بن جینے کا عظمی نے ڈھنگ
بےرخی کا یہ عرق مجھ پہ چھڑکتے رہنا

عظمٰی شاہ
Relevent Best Poetry
Aaj Dareechay Mein Woh Aana ...

Chaman Mein Roti Hai Shabnam...

Mujhe Apne Zabt Pe Naaz Tha ...

Khudi Ki Shokhi o Tandi Mein...

Tumhain Kiyon Kar Batain Zin...

Duniya Ke Sitam yaad na Apni...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com