لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے






Dil Mei Ab Dard e Muhabbat Kay Siwa Kuch Bhi Nahin....





دل میں اب دردِ محبٌت کے سوا کچھ بھی نہیں
زندگی میری عبادت کے سوا کچھ بھی نہیں

میں تیری بارگاہِ ناز میں کیا پیش کروں
میری جھولی میں محبٌت کے سوا کچھ بھی نہیں

اے خدا مجھ سے نہ لے میرے گناہوں‌ کا حساب
میرے پاس اشقِ ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں

وہ تو مِٹ‌ کر مجھے مل ہی گئ راحت ورنہ
زندگی رنجش و مصیبت کے سوا کچھ بھی نہیں


ساحر بھوپالی
Relevent Best Poetry
Aay Ishq Tu Nay Aksar Qoumo ...

Teray Jane Sey Chalo Yeh to ...

Har Shakhs Preshan Say Haira...

Thora Momin Zara Munafiq Hon...

Khayal o Harf Ki Duniya Nikh...

Safar Chahaton ka Shuru Kar ...



Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com