لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے






Duain Laut Aati Hain Sitaray Rooth Jate hain...





دُعائیں لوٹ آتی ہیں ستارے رُوٹھ جاتے ہیں
ہمیں جب ناؤ مِلتی ہے کِنارے رُوٹھ جاتے ہیں

اگر منزل مقدر ہو زمانہ ساتھ چلتا ہے 
ذرا سی لڑکھڑاہٹ پر سہارے رُوٹھ جاتے ہیں

ہمیں تو پیار آتا ہے جو دُشمن بھی گِرے تھک کر 
ذرا سا ہم سنبھلتے ہیں تو پیارے رُوٹھ جاتے ہیں

عابی مکھنوی
Relevent Best Poetry
Mareez e Muhabbat Unhi Ka Fa...

Raakh kay Dheron Mein Khawab...

Hawa Se Khushboo Chura Rahi ...

Zindagi Maut Kay Pehlu mein ...

Kuch Tujh ko Khabar Hai Hum ...

Kab Talak Piyass Kay Sehra M...



Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com