لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Ehl e Ulfat Ke Hawalon Pe Hansi Aati Hai..





اہل الفت کے حوالوں پہ ہنسی آتی ہے
ليلٰي مجنوں کي مثالوں پہ ہنسی آتی ہے

جب بھي تکميل ِ محبت کا خيال آتا ہے
مجھ کو اپني ہي خيالوں پہ ہنسی آتی ہے

لوگ اپنے لئے اوروں ميں وفا ڈھونڈتے ہيں
ان وفا ڈھونڈنے والوں پہ ہنسی آتی ہے 

ديکھنے والو! تبسم کو کرم مت سمجھو
انہيں تو ديکھنے والوں پہ ہنسی آتی ہے

چاندني رات محبت ميں حسيں تھی، فاکر
اب تو بيمار اجالوں پہ ہنسی آتی ہے

سدرشن فاکر
Relevent Best Poetry
Dil Ko Dard e Aashna Kiya Tu...

Jab Bhi Takmeel Pe Pohnchon ...

Dil Peh Ik Tarfa Qayamat Kar...

Na Wo Khizan Rahi Baqi Na Wo...

Khamosh Lub Hain Jhuki Hain ...

Main Kal Tanha Tha Khalqat S...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com