لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے






Fozia Farakh Ki Tasneef "Tasbeeh Roz o Shab" Se Iqtabas





ایک تو میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ انسان اس قدر غافل کیوں ہے؟ اسے پتہ کہ جب وہ کچھ برا کرے گا تو وہ اس کے آگے ضرور آئے گااس لیے وہ ایسے کام کو چھوڑ دے مگر نہیں۔ انسان بار بار غلطی کرتا ہے بار بار پچھتاتا ہے مگر جیسے ہی حالات قابو میں آتے ہیں، وہ پھر غلطی پر کمر بستہ ہو جاتا ہے۔ عجیب ڈھٹائی ہے۔ شاید اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ بے ایمانی انسانی کی سرشت میں شامل ہے وہ اس کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ جب تک تھوڑی سی ہیرا پھیری نہ کرے، مزہ نہیں آتا مگر کچھ عرصے بعد اس مزے کے بدلے وہ زبردست مزا چکھتا ہے کہ عقل ٹھکانے آجاتی ہے اور شاید تھوڑی بہت شرمندگی بھی محسوس ہوتی ہے پھر رفتہ رفتہ شیطان دلوں میں قدم جمانے لگتا ہے اور سوچ پھر شر کی طرف مائل ہونا شروع ہو جاتی ہے۔

(فوزیہ فرخ کی تصنیف "تسبیح روز و شب" سے اقتباس)

Relevent Best Poetry
Kash Hum Log Kisi Novel Ke K...

Chezain Haisiyat Nahi rakhte...

Muhabbat Agar Sachi Ho to...

Muhabbat Likhna Alag Hai Aur...

Hum Sub Buht Khamiyon Wale I...

Ghalat Cheez Ghalat hi hoti ...



Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com