لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Gham Ki Barish Ne Bhi Tere Naqsh Ko Dhoya Nahin...





غم کی بارش نے بھی  تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا  میں نے تجھے کھویا نہیں

نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا
یوں لگا ـــ جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں

ہر طرف دیوار و در ، اور ان میں آنکھوں کے ہجوم
کہہ سکے جو دل کی حالت  وہ لبِ گویا نہیں

جرم آدم نے کیا ، اور نسلِ آدم کو سزا
کاٹتا ہوں زندگی بھر  میں نے جو بویا نہیں

جانتا ہوں ایک اَیسے شخص کو میں بھی مُنیرؔ
غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں

منیر نیازی
Relevent Best Poetry
Hijar Ki Shab Mein Qaid Kare...

ab Talak Apni Tapish Aap Jal...

Lamha Lamha Shumar kon Kare

Na Saleeqa Mujh Mein kaleem ...

Gird Chehre Par Qabaye Khaak...

Inhi Khush Gumaniyon Mein Ka...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com