لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Jana Tha Door Uss Ko Wo Hijar Chahta Tha..





جانا تھا دور اس کو وہ ہجر چاہتا تھا
اس کی خوشی کی خاطر اس کو رہا کیا تھا

اس طرح دردِ دل نے رکھا بھرم غموں کا
ہر غم سے عمر بھر کا وعدہ وفا کیا تھا

اس غم کی انتہا پہ اک عمر اشک برسے
چاہت کا فرض جب جب اس نے قضا کیا تھا

اس نے ہی اپنا ایماں بدلہ رفاقتوں میں
جس کو دلِ وفا نے دل کا خدا کیا تھا

انصاف دو دلوں میں یہ فرق کیوں خدایا
اس کو جفا عطا کی مجھ کو وفا کیا تھا

اس نے ہی میری کشتی ساحل پہ آ کہ پلٹی
دریاِ دل نے جس کو ہی نا خدا کیا تھا

میری وفا کا عظمی وہ کر گیا تماشہ
جس بے وفا پہ اپنا تن من فدا کیا تھا

              عظمٰی شاہ
Relevent Best Poetry
Nazar Mila Ke Zara Dekh Mat ...

Hum Se Kiya Pochtay Ho Hijar...

Kabhi Tu Ne Khud Bhi Socha, ...

Manzil Pe Pohnchne Ka Mujhe ...

Main Ro Kay Aah Na Karon Ga ...

Hijar Ke Taptay Mosam Mein B...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com