لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Janay Kis Ki Pukaar Hai Duniya...





جانے کس کی پکار ہے دنیا
میری آنکھوں پہ بار ہے دنیا

آپ ہی تو ہماری دنیا ہیں
آپ ہی پر نثار ہے دنیا

زندگی اس کے پیچ و خم میں گم
گیسوئے تاب دار ہے دنیا

اس طرف میں ہی اپنی دنیا ہوں
اس طرف بے شمار ہے دنیا

منکشف ہورہا ہوں خود پر میں 
مجھ پہ اب آشکار ہے دنیا 

طاہر عظیم
Relevent Best Poetry
Aankhon Mein Tez Dhoop Ke Ne...

Tu Iss Qadar Mujhe Apnay Qar...

Ku Baku Phail Gai Baat Shana...

Halaat ki ik Zarb NE Halat B...

Meri Nawaye Shoq Sey Shor Ha...

Badal Ke Bhais Phir Atay Hai...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com