لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Jo Yeh Hijar Hi Kahein Thamta, Wasaal e Yar hota





جو یہ ہجر ہی کہیں تھمتا ، وصال یار ہوتا 
یہاں خوش نصیبوں میں میرا بھی تو شمار ہوتا 

یہی مے کدے حسن کے ہوا کرتے جو جنت جاں 
میں بھی جو نشاط ہوتا , تو بھی اک خمار ہوتا 

لگا لیتے جو کہیں تو اسی خود غرض کو ہم بھی 
یہ جو ہوتا اپنا , جو دل پہ کچھ اختیار ہوتا 

اسی پہلی تو نظر میں ہی کیا تھی گزری ہم پہ 
خوشی مار دیتی جو سامنے وہ شاہکار ہوتا 

ہمیں عمروں کا وہ سنیاس بھی تھا رہا گوارا 
ترے وعدوں پہ ستمگر جو کہ اعتبار ہوتا 

رکھی شرطِ آزمائش تھی , جو تم ہمیں یہ کہتے 
شب و روز عید ہوتی ،سماں نو بہار ہوتا 

ہمیں بھی تو بعد از مرگ جو یاد رکھتی دنیا 
اسی شہرِ عشق میں ناظر اے کے مزار ہوتا 

اظہر ناظر
Relevent Best Poetry
Laakh zabt-E-Khwahish Kay..

Kuch Aisay Lamha Lamha Guzra...

Kaha Tha Mere Hamdam Ne, Mil...

Khush Jo Aaye Thay Pashemaan...

Thi Jahan Mehr o Wafa BeWafa...

Tumhare Hath Lagay Hain to J...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com