لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Kash Hum Log Kisi Novel Ke Kardaar Hote..





کاش ہم لوگ کسی ناول کے کردار ہوتے تو کوئی ہمارے من چاہے انجام لکھتا۔۔ ہمارے من چاہے انجام جس میں ہجر نہیں ہوتا۔۔ جس میں صرف محبت رنگ کھیلتی اور صرف خوشی مقدر ہوتی، کہانی کے آخری پیراگراف میں تقدیر سے بچ کر، اپنی مرضی و منشا سے کوئی کہانی کار " سب اچھا ہے" کا خواب بنتا، درد نہ ہوتا۔۔ کوئی رائمہ نہ ہوتی کوئی ایلیا نہ ہوتی، کوئی سعد سالک نہ ہماری جوکھم محبت۔۔۔

(سعدیہ عزیز آفریدی کے ناولٹ " سبز رتوں کے لئے" سے اقتباس)
Relevent Best Poetry
Rahat Jabeen e Novel Zard Mo...

QURAN In Sub Chezon Se Behta...

kabhi Kabhi Insan Ko Khud Se...

DarGuzar ka Rasta Mushkil Sa...

Baz Dafa Khamoshi Ke Baray F...

Muhabbat Napnay Ki Cheez Tho...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com