لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Khayal o Harf Ki Duniya Nikhaar Di Maine...





خیال و حرف کی دنیا نکھار دی میں نے
خزاں سرشت صدا کو بہار دی میں نے

جو ایک خواب کی صورت دیارِ دل میں ہے
غزل کے رُخ پہ وہ صورت اُتار دی میں نے

وہ زندگانی جو دھاگوں کی طرح اُلجھی تھی
وہ ضبط و فہم سے آخر سنوار دی میں نے

پس نگاہِ زمانہ وہ بازی جیتی ہُوں
سرِ نگاہِ زمانہ جو ہارد ی میں نے

مری حیات کے کچھ لمحے تم نے مانگے تھے
چلو یہ عُمر ہی تُم کو اُدھار دی میں نے

جو بدگمان کیا کرتی تھی مجھے عاشی
یقیں کے ہاتھ سے وہ سوچ مار دی میں نے

عائشہ بیگ عاشی
Relevent Best Poetry
Mujh ko to Hosh Nahin TUM ko...

TUM Haqeeqat Nahin Ho Hasrat...

Tamaam Bheer Sey Agay Nikal ...

In Aqal Kay Bandon Mein Aash...

Sar E Sehraa Musafir Ko Sita...

Un Se Ho Roz Mulaqaat Zaroor...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com