لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے






Khwahishain Jhuriyan ban Ke Ubrein....





خواہشیں جھریاں بن کے ابهریں
زخم سینے میں نہاں تهے پہلے

اب تو ہر بات پر رو دیتے ہیں
واقف سود و زیاں تهے پہلے

دل سے جیسے کوئی کانٹا نکلا
اشک آنکھوں سے رواں تھے پہلے

اب فقط انجمن آرائی ہے
اعتبار دل و جان تهے پہلے

دوش پہ سر ہے کہ برف جمی
ہم تو شعلوں کی زبان تهے پہلے

اب تو ہر تازه ستم ہے تسلیم
حادثے دل پہ گراں تهے پہلے

میری ہم زاد ہے تنہائی میری
ایسے رشتے کہاں تهے پہلے

کشور ناہید
Relevent Best Poetry
Samandar Mein Utarta Hon to ...

Kabhi Haya Unhain Aai Kbhi G...

Kaisa Maftooh Sa Manzar hai ...

Falak Karne Kay Qabil Aasman...

Ab Apne Sabro Zabt Ko Aazmao...

Khamosh Lub Hain Jhuki Hain ...



Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com