لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Kisi Ta'aluq ko Qaim hi Rakhna Aap Ki Majboori hai ....






کسی تعلق کو قائم ہی رکھنا آپ کی مجبوری ہے تو سمجھوتے کی ڈور کے علاوہ کوئی ایسی چیز نہیں جو آپ کو باندھ سکے ۔ سب سے بڑی بات یہ کہ جب آپ کسی سے محبت کرتے ہیں تو اس کی خوبیوں اور خامیوں سمیت کریں، آج کے دور میں کوئی فرشتہ نہیں ہوتا، ہم اگر کسی سے محبت کرتے ہیں تو ہمیں اس چیز کا پرمٹ نہیں مل جاتا کہ ہم اس شخص کو ویسا بنا دیں جیسا کہ ہم اُسے دیکھنا چاہتے ہیں ۔
(صائمہ اکرم چوہدری کے ناول ابنِ آدم سے اقتباس)
Relevent Best Poetry
Kabhi kabhi Muhabbat Aap ko ...

Manzil Tak Pohncna Hi Sirf K...

Hamare Masle Aur Hamari Pres...

Marne Walon Ko Kuch Farq Nah...

Dua Qadar o Qaza Ko Radd Kar...

Kehne Wale to Keh kar Aagay ...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com