لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے






Kitnay Sooraj Aaye Gaye, Kohraam Abhi Tak baqi hai





کتنے سورج آئے گئے ' کہرام ابھی تک باقی ہے
سوگ میں بھیگی رکھی تھی جو شام ابھی تک باقی ہے

گئے دنوں کی تصویروں کو غم کی دیمک چاٹ گئ
لیکن گھر کی تختی پر وہ نام ابھی تک باقی ہے

اس سے بچھڑے عرصہ گزرا ' اس کو دیکھے عمر ہوئ
اس سے محبت کرنے کا الزام ابھی تک باقی ہے

شہزادی کا قصہ کب کا خاموشی سے ختم ہوا 
میری کہانی میں لیکن گلفام ابھی تک باقی ہے

سیماغزل
Relevent Best Poetry
Dhoom Thi Apni Paarsaai ki...

Anjaam Kay Aagaz Ko Dekha Ma...

Dil Kis Ke Tasawar Mein Jana...

kuch Khabar Laai to Bad e Ba...

Azeez Itna hi Rakho k Ji Sam...

Ab Kay Saal Poonam Mein Jab ...



Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com