لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Muhabbat Ke Baghair Insan Aik Fard Hai...





محبت کے بغیر انسان ایک فرد ہے ۔ ایک ایگو ہے ۔ خالی انا ہے۔ اس کا کوئی گھر بار نہیں ۔ کوئی فیملی نہیں ۔ اس کا دوسروں کے ساتھ کوئی رشتہ نہیں ۔ کوئی تعلق نہیں۔ یہ بے تعلقی یہ نا رشتہ داری موت ہے۔ زندگی تعلق ہے ، رشتہ داری ہے ، سمبندھ ہے۔
اشفاق احمد ، زاویہ
Relevent Best Poetry
Marne Walon Ko Kuch Farq Nah...

Mard har Bazi Dimagh Se Khel...

Hum Khwab Aur Khwahish Ke Da...

Shazia Choudhry Ke Novel She...

Apni Nazar Mein Zaleel Hone ...

Yeh theek Hai Ke Tum Aik Gul...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com