لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Phool Par Aa kar baithi to khud Par Itrana bhool gai..





پھول پر آ کے بیٹھی تَو خود پر اِترانا بُھول گئی
ایسی مست ہُوئی وہ تتلی، پَر پھیلانا بُھول  گئی

کلیوں نے ہر بھنورے، تتلی سے پوچھا ہے اُس کا نام
بادِ صبا جس پھول کے گھر سے لَوٹ کے آنا بُھول  گئی

ایسا کِھلا وہ پُھول سا چہرہ پھیلی سارے گھر میں خوشبو
خط کو چُھپا کر پڑھنے والی، راز چُھپانا بُھول  گئی

اپنے پرانے خط لینے وہ آئی تھی میرے کمرے میں 
میز پہ دو تصویریں دیکِھیں، خط لے جانا بُھول  گئی

برسوں بعد مِلے تو ایسی پیاس بھری تھی آنکھوں میں 
بُھول گیا مَیں بات بنانا، وہ شرمانا بُھول  گئی

ساجن کی یادیں بھی خاورؔ ! کِن لمحوں آ جاتی ہیں 
گوری آٹا گُوندھ رہی تھی، نمک مِلانا بُھول  گئی

خاور احمد

Relevent Best Poetry
Mere Dil Ki Raakh kareed Mat...

Muhabbat Kiya hai Dil Ka Dar...

Nazar Nazar Mein Adaye Jamal...

Meri Nawaye Shoq Sey Shor Ha...

Na Saleeqa Mujh Mein kaleem ...

Aaj Tanhai Mein Dil Doob Gay...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com