لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Safar Chahaton ka Shuru Kar Rakha Hai...





سفر چاہتوں کا شروع کر رکھا ہے 
کھلا دل کا اُس کے لیے دَر رکھا ہے

دروبام پے ہے جو پُھولوں کی بارش 
اُسی کے لیے گھر سجا کر رکھا ہے

لبوں پہ تَبَسُّم ہے چہرے پہ لالی
نگاہوں میں رم جھم کا منظر رکھا ہے

ہواؤں کی نرمی سے زلفوں کا اُڑنا
یہ سانسوں میں اُس کا شغف بھر رکھا ہے

مُعطّر ہیں الفاظ شعرو سخن سے
غزل کا جو تحفہ نظر پر رکھا ہے

اکیلے میں باتیں یوں کرتی ہوں اُس سے
خیالوں میں اُس کو سجا کر رکھا ہے

یہ کس کے لیے روشنی پھر سے عظمٰی
دیا کیوں وفا کا جلا کر رکھا ہے

عظمٰی شاہ
Relevent Best Poetry
Main bhi Aye Kaash Kabhi Moj...

Buht Bekaar Mosam Hai Magar ...

Yar ko Hum NE Ja Baja Dekha....

Younhi Udasi Yeh Ankhon Mein...

Saye Ki Khamoshi..

Garmi e Hasrat e Nakaam See ...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com