لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Tere lehjay Mein Tera Jahl-e-Daron Bolta Hai..





تیرے لہجے میں تیرا جہل ِ دروں بولتا ہے
 بات کرنا نہیں آتی ہے تو کیوں بولتا ہے؟

پھونک دی جاتی ہے اس طرح میرے شعر میں روح
 جیسے سانسوں میں کوئی،،،،،، کن فیکوں بولتا ہے

سننے والوں پہ میرا حال،،،، عیاں ہو کیسے
 عشق ہوتا ہے تو وحشت میں سکوں بولتا ہے

تیرا انداز ِ تخاطب،،، تیرا لہجہ، تیرے لفظ
 وہ جسے خوف ِ خدا ہوتا ہے، یوں بولتا ہے؟

عقل اس باب میں خاموش ہی رہتی ہے جناب
 جب ہو موضوع حقیقت تو،،،،،، جنوں بولتا ہے

گفتگو کیا ہو کہ جب گویا ہوں ،،،،،آنکھیں تیری
 چپ سی لگ جاتی ہے جب ان کا فسوں بولتا ہے

کوئی عرفان کو سمجھائے، یہ آشفتہ مزاج
جاں کا خطرہ ہو تو پہلے سے فزوں بولتا ہے

عرفان ستار
Relevent Best Poetry
Meri Nawaye Shoq Sey Shor Ha...

Mil Gaya Tha to Usay Khud Se...

Tazaad e Maqam Mein Yeh Nazi...

Dil Munafiq Tha Shab e Hijar...

Dil Tere Dar Se Thokrain Kha...

Dil Sey Khayal e Dost Bhulay...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com