لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Thi Jahan Mehr o Wafa BeWafai Reh Gai....





تھی جہاں مہر و وفا واں بے وفائی رہ گئی
آشنائی ہو چکی نا آشنائی رہ گئی
صاف ہیں منہ پر مثالِ آئینہ دل میں غبار
ہے پری رویوں کی دیکھو کیا صفائی رہ گئی
جب دمِ اظہارِ مطلب تم ہوئے چیں بر جبیں
بات تھی جو دل کی وہ لب پر نہ آئی ، رہ گئی
دین و ایماں دے چکے جب بتِ بد مست کو
حضرتِ دل پھر کہاں کی پارسائی رہ گئی
ہاتھ ہم نے پاوٓں کو ان کے لگایا تو سہی
لیکن اس پر ہوتے ہوتے ہاتھا پائی رہ گئی
مر گئے آخر پھڑک کر دام سے چھوٹے نہ ہم
دل کی دل ہی میں تمنائے رہائی رہ گئی
نیک و بد کوئی نہ دنیا میں رہا لیکن ظفؔر
یا بھلائی رہ گئی کچھ یا برائی رہ گئی


بہادر شاہ ظفر

Relevent Best Poetry
Hum Aah Bhi Kartay Hain To H...

Na Jee Bhar Ke Dekha Na Kuck...

Tark e Ta'aluqaat Pe Roya Na...

Hum Musafir Younhi Masroof e...

Uss Ke Nazdeek Gham e Tark E...

Koi Agar Mar Jaye to....



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com