لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Usay Kehna Bicharnay Sey Muhabbat Nahin Marti.





اسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی
بچھڑ جانا محبت کی صداقت کی علامت ہے
محبت ایک فطرت ہے ،
ہاں فطرت کب بدلتی ہے 
سو ، جب ہم دور ہو جائیں، 
نئے رشتوں میں کھو جائیں
تو یہ مت سوچ لینا تم، 
محبت مر گئی ہو گی 
نہیں ایسا نہیں ہوگا 
میرے بارے میں کچھ سوچ کر
گر تمہاری آنکھ بھر آئے
چھلک کر ایک بھی آنسو پلک پر جو اُتَر آئے 
تو بس اتنا سمجھ لینا، 
جو میرے نام سے اتنی تیرے دل کو عقیدت ہے 
تیرے دل میں بچھڑ کر بھی
ابھی میری محبت ہے
محبت تو بچھڑ کر بھی سدا آباد رہتی ہے 
محبت ہو کسی سے تو ہمیشہ یاد رہتی ہے
محبت وقت کے بے رحم طوفان سے نہیں ڈرتی
اسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی۔ ۔
Relevent Best Poetry
HUM Sey Khul Jao Bawaqt Maye...

Phir Bhi Hai Tum ko MasihaaI...

Payam Lay Kay Jo Paigham Bar...

Ek Baar Kaho Tum Meri Ho..

Dil Munafiq Tha Shab e Hijar...

Apnay Hi Askhkon Mein Bhar J...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com