لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے






Wo Buton ne daalay hain Waswasy k Dilon Se





وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوف خدا گیا
وہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیال روز جزا گیا

جو نفس تھا خارگلو بنا، جو اٹھے تو ہاتھ لہو ہوئے 
وہ نشاط آہ سحر گئ، وہ وقار دست دعا گیا

نہ وہ رنگ فصل بہار کا، نہ روش وہ ابر بہار کی
جس ادا سے یار تھے آشنا وہ مزاج بادصبا گیا

جو طلب پہ عہد وفا کیا تو وہ آبروئے وفا گئ 
سر عام جب ہوئے مدعی تو ثواب صدق وصفا گیا

ابھی بادبان کو تہہ رکھو ابھی مضطرب ہے رخ ہوا
کسی راستے میں ہے منتظر وہ سکوں جو آ کے چلا گیا

فیض احمد فیض
Relevent Best Poetry
Rat Kay Pichle Pehr Ronay Ka...

Khwahishain Jhuriyan ban Ke ...

Sada Abaad Yeh Dil Ka Nagar ...

Dil Tujhe Naaz Hain Jis Shak...

Kahan Main jaon Gham e Ishq ...

Jisay Chaha Dar Pe Bula Liya...



Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com