لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے






Woh Muhabbat Jo Muhabbat Mein Nazar Aai hai...





وہ محبت جو محبت میں نظر آئی ہے 
ایک تو زخم ہے پھر زخم کی گہرائی ہے 

میں نے دنیا کو کسی اور نظر سے دیکھا 
میری آنکھوں میں مرے خواب کی پسپائی ہے 

وہ جو خوشبو کے تعلق سے ملا تھا مجھ سے 
رات سویا ہوں تو اس پھول کی یاد آئی ہے 

اپنی نظروں سے تجھے دیکھ نہیں سکتا میں 
میری آنکھوں میں کسی اور کی بینائی ہے
طاہر عظیم
Relevent Best Poetry
Chashm e Namm Dhoond Rahi Ha...

kuch Khabar Laai to Bad e Ba...

Tumhari yaad Ka Ab tak Chara...

Aye Dost Kahein Tujh Pe Bhi ...

Sochta Hon Jis Din Mujhe Sab...

Wo Kon Log Thay Un Ka Pata t...



Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com