لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے






Bang e Dara Poetry

Bang e Dara Poetry

Introduction
بانگ درا  برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلی کتاب تھی جو 1924ء میں شائع ہوئی۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں لکھی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
1905 ء تک لکھی گئی نظمیں، جب اقبال انگلستان گئے۔ اس میں بچوں کے لیے خوبصورت نظمیں اور حب الوطنی کے حوالے سے مشہور "ترانۂ ہندی" موجود ہے، جسے بھارت میں اہم حیثیت حاصل ہے اور اسے یوم آزادی پر گایا جاتا ہے۔
1905 ء سے 1908ء کے درمیان لکھی گئی نظمیں، جب اقبال انگلستان میں طالب علم تھے۔ اس میں علامہ نے مغرب کی علمیت و عقلیت کو تو سراہا ہے لیکن مادہ پرستی اور روحانیت کی کمی پر کڑی تنقید کی ہے۔ اس صورتحال نے اقبال کو اسلام کی آفاقی اقدار کے قریب کر دیا اور انہوں نے مسلمانوں کو جگانے کے لیے شاعری کرنے کے بارے میں سوچا۔1908ء   سے 1923ء کے درمیان کی گئی شاعری، جس میں اقبال نے مسلمانوں کو اپنے عظیم ماضی کی یاد دلائی ہے اور تمام تر سرحدوں سے بالا تر ہو کر ان سے اخوت و بھائی چارے کا مطالبہ کیا ہے۔ مشہور نظمیں شکوہ، جواب شکوہ، خضر راہ اور طلوع اسلام اسی حصے میں شامل ہیں اور انہیں تاریخ کی بہترین اسلامی شاعری تسلیم کیا جاتا ہے۔  محبت اور خودی اس حصے کے اہم موضوع ہیں
Bang e Dara Poetry - Best Poetry Collection
Koi Andaza Kar Sakta Hai Uss...
Parda Chehre Se Utha, Anjamn...
Phir Baad e Bahaar Aai, IQBA...
Naala Hai Bulbul Shoreda Ter...
Lub Pe Aati Hai Dua Ban Kay ...
Sakhtiyan Karta Hon Dil Par....
Na Saleeqa Mujh Mein kaleem ...
Randomly Best Poetry
Hijr Kay Mosam Mein, Yeh Bar...

Muhabbat Na Samjh Hoti hai S...

Uss Kay Honay Sey Thein Sans...

Faltu larki By Hameeda Jabee...

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com