آپ کاانتخابمیں آپ کو ہر طرح کی شاعری دیکھنے کو ملے گی۔ ہر ابھرتے شاعر کے فن پارے کو اردو شاعری کے پلیٹ فارم سے شائع کیا جائے گا۔جس سے آپ دور جدید اور دور قدیم کے شعراء کا موازنہ کر سکیں گے۔
آپ کے انتخاب میں مزید دو فولڈرز بنائے گئے ہیں جس میں بچوں کی دنیا ، اور آپ کی تحریریں شامل ہیں ۔