لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے






Allama Iqbal

Allama Iqbal

Introduction
ڈاکٹر سر علامہ محمداقبال  (9 نومبر 1877ء تا 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجۂ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلام کی طرف تھا۔ "دا ریکنسٹرکشن آف ریلیجس تھاٹ ان اسلام" کے نام سے انگریزی میں ایک نثری کتاب بھی تحریر کی۔ علامہ اقبال کو دور جدید کا صوفی سمجھا جاتا ہے۔ بحیثیت سیاستدان ان کا سب سے نمایاں کارنامہ نظریۂ پاکستان کی تشکیل ہے، جو انہوں نے 1930ء میں الہ آباد میں مسلم لیگ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پیش کیا تھا۔ یہی نظریہ بعد میں پاکستان کے قیام کی بنیاد بنا۔ اسی وجہ سے علامہ اقبال کو پاکستان کا نظریاتی باپ سمجھا جاتا ہے۔ گو کہ انہوں نے اس نئے ملک کے قیام کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا لیکن انہیں پاکستان کے قومی شاعر کی حیثیت حاصل ہے۔
تصانیف
نثر
علم الاقتصاد-1903
فارسی شاعری
اسرار خودی1915
رموز بے خودی-1917
پیام مشرق-1923
زبور عجم-1927
جاوید نامہ-1932
پس چہ باید کرد اے اقوامِ شرق-1936
ارمغان حجاز (فارسی - اردو)-1938
اردو شاعری
بانگ درا-1924
بال جبریل-1935
ضرب کلیم-1936
انگریزی تصانیف
فارس میں ماوراء الطبیعیات کا ارتقاء-1908
اسلام میں مذہبی افکار کی تعمیر نو1930

Allama Iqbal - Best Poetry Collection
Darwaishi Bhi Ayari. Sultani...
Jis Ilm Ki Taseer Se Zan Hot...
Agar Na Ho Tujhe Uljhan to K...
Peer E Gardoon Ne Kaha Sun K...
Dil Se Jo Baat Nikalti Hay, ...
Thi Farishton Ko Bhi Hairat,...
Iss Qadar Shokh Ke Allah Se ...
Aai Aawaz Ghum-Angaiz Hai Af...
Hum Tau Mayal Ba-Karam Hain,...
Hath Be-Zor Hain, Ilhaad Se ...
Randomly Best Poetry
Woh Hua Na Rahi Woh Chaman N...

Pinjar By Amreta Pretam Urdu...

Kanpta Hai Dil Tera Andesha ...

Kisi Ko Dekhon to Mathay Pe ...

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com