لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Armaghan E Hijaz Poetry

Armaghan E Hijaz Poetry

Introduction

ارمغان حجاز فارسی زبان میں شاعری کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر،شاعر مشرق، فلسفی اور نظریۂ پاکستان کے بانی ڈاکٹرعلامہ اقبالؒ کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1938ء میں شائع ہوئی۔ ارمغان حجاز کا مطلب ہے حجاز کا تحفہ۔
یہ کتاب علامہ اقبالؒ کی وفات کے چند مہینے بعد شائع ہوئی۔ یہ کتاب اردو اور فارسی دونوں زبانوں کے کلام کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب علامہ اقبال کی نا مکمل کتابوں میں سے ہے جسے وہ حج کا فرض ادا کرنے اور دربارِ حضور کی حاضری کے بعد مکمل کرنے کا ارادہ رکھتے تھے ان کا ارادہ تھا کہ وہ ارمغان حجاز لکھ کر حجاز مقدس میں اپنے ساتھ لے جائیں گے لیکن بیماری نے انہیں مہلت نہ دی اور وہ وفات پا گئے اور ان کی وفات کے کے بعد یہ کتاب شائع ہو سکی۔ 
Armaghan E Hijaz Poetry - Best Poetry Collection
Zameen Ko Faraghat Nahin Zal...
Iss Se Bahr kar Aur Kiya Fik...
Zameer e Maghrib Hai Tajraan...
Jahan Mein Danish o Beenish ...
Tameez e Khaar o Gull Sey Aa...
Nishan Yahi Hai Zinda Qaomon...
Randomly Best Poetry
Aur Talwar Toot Gai Part 2 U...

Meri Batain Mehki Mehki jais...

Chalo Hum Maan Letay Hain...

Kalay Charagh By M.A Rahat ...

جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com