بارش پوئٹری میں خوش آمدید۔
بارش، مینہ ، میگھاپونم ، برکھا جیسے نام شعراء نے اپنی شاعری میں استعمال کئے ہیں۔ بارش بادلوں سے زمیں کی سطح پر پانی کے قطروں کی صورت میں برستی ہے ۔ مگر یہ صورت حال شعراء کے ہاں کچھ مختلف ہے ۔ شعراء نے بارش کو بام عروج تک پہنچا دیا ہے۔اسی کے پیش نظر اردو شاعری آپ کے لیئے بارش سے متعلقہ شاعری بڑے احسن انداز میں پیش کر رہا ہے۔