اردو شاعری کے پلیٹ فارم سے اب اردو ادب کے نامور شعرائے کرام کی شاعری آپ کو یہاں پڑھنے کو ملیں گی۔اردو ادب کی تخلیق کے بعد سے اب تک کے نامور شعراء کی حالات زندگی اور ان کی شاعری کو بڑے ہی احسن طریقے سے آپ تک پہنچانے کی چھوٹی سی کاوش کی ہے ۔اردو شاعری اپنے ان تمام شعراء سے بڑے احترام سے گزارش کرتا ہے کہ اگر ان کی پروفائل میں کہیں کوئی کمی بیشی ہم سے رہ گئی ہے یا وہ مزید اپنے بارے میں انفارمیشن کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی ہمارے نیچے دیے
گئے فیسبک اکاؤنٹ پہ رابطہ کر سکتے ہیں