لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے






Quran Majeed

Quran Majeed

Introduction
قرآن مجید
آئیے اپنے وقت کو مزید مفید بنایئے ۔ قرآن پاک کا مطالعہ کیجیئے ۔ 
اردو شاعری آپ کے لئے قرآن پاک کا تحفہ پیش کر رہا ہے۔ اس کو امانت سمجھتے ہوئے خود بھی پڑھئیے اور غیر مسلم بھائیوں کو 
اس دعوت میں شامل کریں۔
قرآن پا ک کا مختصر تعارف ۔
قرآن ایک بڑی کتاب ہے۔اس کی تقسیم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی زندگی میں فرما چکے تھے اور یہ رہنمائی کر چکے تھے کہ کس آیت کو کس سورت میں کہاں رکھنا ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زندگی ہی میں قرآن کے بےشمار حافظ تھے اور حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم شعبان اور رمضان کے مہینوں میں قرآن کئی دفعہ ختم کرتے تھے جو ظاہر ہے کہ کسی ترتیب کے بغیر ممکن نہیں. قرآن کا اعجاز یہ ہے کہ آج تک اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکی ۔ پہلی صدی ہجری کے لکھے ہوئے قرآن جو ترکی کے عجائب گھر توپ کاپی میں ہیں یا ایران کے شہر مشھد میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ کے عجائب گھر میں ہیں، ان میں بعینہ یہی قرآن خطِ کوفی میں دیکھا جا سکتا ہے جو آج جدید طباعت کے بعد ہمارے سامنے ہے۔ اسے سات منزلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کی ایک اور تقسیم سیپاروں کے حساب سے ہے۔ سیپارہ کا لفظی مطلب تیس ٹکروں کا ہے یعنی اس میں تیس سیپارے ہیں۔ ایک اور تقسیم سورتوں کی ہے۔ قرآن میں 114 سورتیں ہیں جن میں سے کچھ بڑی اور کچھ چھوٹی ہیں۔ سب سے بڑی سورت سورۃ البقرہ ہے۔ سورتوں کے اندر مضمون کو آیات کی صورت میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ قرآن میں چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ آیات ہیں  


Quran Majeed - Best Poetry Collection
Quran Majeed UrduShairi.com
Aasan Tarjuma Quran By Mufti...
Aasan Tarjuma Quran By Mufti...
Aasan Tarjuma Quran By Mufti...
Quran Majeed English Transla...
Randomly Best Poetry
Apna Maqam Paida Kar By Suba...

London Ke 7 Rang By Karishan...

Kisi Kay Mazi Par Uss Ki Taz...

Ye to Nahin Farhaad Sey Yari...

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com