اردو ناول میں آپ کو شہرہ آفاق ناولز کے سباق پڑھنے کو ملیں گے ۔ ایسے سباق جن کو آپ مختلف پلیٹ فارمز پر مطالعہ کر چکے ہیں ۔ مگر آپ اس اقتباس سے واقف نہیں کہ آیا وہ اقتباس کس نے لکھا کس ناول یا کہانی سے منسلک ہے ۔ اردو شاعری نے آپ کی اس پریشانی کو بھی دور کر دیا ہے ۔ یہاں آپ کو نا صرف مایا ناز ناولز کے اقتباس بلکہ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو اس ناول کا نام بھی دیا جائے گا جس سے یقیناًآپ کی تعلیمی قابلیت میں اضافہ ہو گا۔