اردو شاعری میں خوش آمدید
اردو شاعریکے پلیٹ فارم سے آپ کو شہرہ آفاق شعراء کی شاعری ان کی حالات زندگی اور زندگی سے متعلق وہ واقعات جو آج تک آپ کی نظر سے اوجھل رہے اب اردو شاعری کے پلٹ فارم سے آپ تک بہترین انفارمیشن کے ساتھ پہنچانے میں ایک کاوش کی گئی ہے۔اردو ادب سے وابستہ دوستوں کے لئے بہترین ویب سائیٹ نہ صرف آپ کے نصاب کیتیاری کے لئے بلکہ آپ کی معلومات کے لئے کارآمد ثابت ہو گی۔ اس کے ساتھ ساتھ اردو شاعری کے پلیٹفارم سے آپ بیک وقت پنجابی اور صوفیانہ شاعری سے بھی محظوظ ہو سکیں گے۔اور اردو شاعری آپ کے لئے بہترین ناولز کا انتخاب بھی رکھتا ہے۔جس میں نامور ناول نگار کے ناول اور شہرہ آفاق ناولز کے اقتباس رائٹر کے نام کے ساتھ آپ کو اردو شاعری کے پلیٹ فارم سے ہی ملیں گے۔اردو شاعری اپنے ویورز کے شوق کے پیش نظر آپ کی تحریریں کے نام سے ایک فولڈر بھی بنایا ہے۔ جس میں آپ اپنے فن کو اجاگر کر سکتے ہیں۔ اور اردو شاعری آپ کے قلم سے لکھی تحریروں کو اپنے پلیٹ فارم سے شائع کرے گا۔اس کے علاوہ اردو شاعری نا صرف بڑوں بلکہ بچوں کے لئے بھی بہت کچھ پیش کر رہا ہے۔ بچوں کی دنیا کے نام سے فولڈر بنایا گیا ہے۔جس سے آپ کے بچوں کی معلومات میں بھی اضافہ ہو گا ۔اس فولڈر میں بچوں کے لئے کہانیاں ، نظمیں ،پہیلیاں شامل کی گئی ہیں۔اردو شاعری میں ایک مزید اور خوبصورت اضافہ شاعری ویڈیو ہیں ۔ جس میں آپ کو بہترین شعراء کی شاعری کی ویڈیوز با آسانی دیکھنے کو ملیں گی۔اردو شاعری کا پلیٹ فارم آپ کے لئے اردو کوٹیشنز اور انگلش کوٹیشنز کا اضافہ کر چکا ہے ۔ اردو ادب سے متعلقہ ہر قسم کی معلومات اب اردو شاعری کے پلیٹ فارم میں بس ایک کلک کی دوری پر ہے۔ آپ کو مختصر وقت میں بہترین معلومات پیش کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔
آپ سے گزارش ہے کہ ویب سائٹ کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں
تو براہ مہربانی ہمارے نیچے دیے
گئے فیسبک اکاؤنٹ پہ رابطہ کر سکتے ہیں