لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے






Dil Tere Dar Se Thokrain Kha Kar...





دل ترے درسےٹھوکریں کھاکر
دیکھ اب کس کےدرکوجاتا ہے

میری ہر کامیابی کا سہرا
کامیابی کے سرکو جاتا ہے

کیا خبر بھیڑچال والوں کو
قافلہ یہ کدھر کو جاتا ہے 

ہر سڑک زیرغور ہے واثق
کوئی رستہ توگھرکوجاتا ہے

زیب النساء واثق

Relevent Best Poetry
Khairaat Sirf Itni Mili Hai ...

Kuch Tujh ko Khabar Hai Hum ...

Na Jee Bhar Ke Dekha Na Kuck...

Ajeeb Khwahish hai Shehr Wal...

Zeest Ka Bhi Adab Nahin Hota...

Dayar e Noor Mein Tera Shabo...



Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com