لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Kisi Kay Dard Ke Safhaat Hum Ne Youn Sambhalay Hain...





کسی کے درد کے صفحات ہم نے یوں سنبھالے ہیں
ہمارے دل کے مکتب میں دکھوں کے ہی مقالے ہیں

ہماری زیست کی دنیا اماوس بن رہی ہے کیوں
کہ جب اوروں کی ہستی میں اجالے ہی اجالے ہی

فقط خوشبو کو پانا ہی رہا ہے مشغلہ ان کا
گلوں کی سر زمیں سے کب بھلا کانٹے نکالے ہیں

بھلا کیسے کوئی دیکھے وہاں پر خواب چاہت کے
جہاں تعبیر میں ہر سو فقط مکڑی کے جالے ہیں

وفا کے پاتھ پھیلانے پہ جب آنسو ملے مجھ کو
ہوا معلوم تب میرے نصیبوں پر ہی تالے ہیں

نہ آیا ایک بھی رسما جوابی خط کبھی ان کا
صدائے دل نے چاہت کے ہزاروں ڈاک ڈالے ہیں

کوئی خوشیوں کی لوری میں چڑھا پروان عظمی ، اور
کسی نے اپنے پہلو میں ہزاروں درد پالے ہیں

عظمی شاہ
Relevent Best Poetry
Andheray Laakh Chupa Jain Uj...

Aankh Kambakht Se Iss Bazam ...

Fiqar Ke Hain Mojzaat....

Apni Ruswai Tere Naam Ka Cha...

Mere Dil Ki Raakh kareed Mat...

Ye Hum Ko Kon Si Duniya Ki D...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com