لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی






Mashwara Jo Bhi Mila Hum Ne Wohi Maan Liya...





مشورہ جو بھی ملا ہم نے وہی مان لیا​
عشق میں اچھے برے سب ہی کا احسان لیا​

تم فقط خواہش دل ہی نہیں اب ضد بھی ہو​
دل میں رہتے ہو تو پھر دل میں تمہیں ٹھان لیا​

وہ مرے گزرے ہوئے کل میں کہیں رہتا ہے​
اس لیے دُور سے اس شخص کو پہچان لیا​

ہاتھ اٹھایا تھا ستاروں کو پکڑنے کے لیے​
چرخ نے چاند کو خنجر کی طرح تان لیا​

آزمایا ہی نہیں دوسرے جذبوں کو ندیمؔ​
اس محبت کو ہی بس سب سے بڑا مان لیا

محمد ندیم بھابھہ

Relevent Best Poetry
Buland Az Wafa o Jafa Ho Gay...

Mere Rog Ka Na Malaal kar, M...

Chand Raat, Dhalti Shaam, Pa...

Aye Sanam Tujh Ko Hum Bhula ...

Kahin Jaye Ussay Meri Duain ...

Khud Dil Mein Reh Kay Aankh ...



جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں قتیل شفائی

Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com