لکھیں اور 40404 پر سینڈ کریں۔ پھر اپنا نام لکھ کر 40404 پر سینڈ کریںFollow         Pak488 میں جا کر Write         Message     اردو ادب کے تمام شعرائے کرام کی شاعری کے ایس ایم ایس اپنے موبائل پر مفت حاصل کرنے کے لئے






Tum Bhi Bhool Jao Gay..





تم بھی بھول جاؤ گے....
اور کیا کرو گے تم
یہ جو چار جذبوں کو
لکھ رہے ہیں لفظوں میں
ان کو شعر سمجھو گے
پھر ہنسی اُڑاؤ گے
چاہ کے گلابوں کا
رَس نچوڑ لینے کو
تتلیاں تو آئیں گی
تتلیاں اُڑاؤ گے
میرے بے خبر سانول
ہم تو جانتے ہیں ناں
ہم اُداس لوگوں کا
خوب جی جلاؤ گے
سب ہی بھول جاتے ہیں
تم بھی بھول جاؤ گے
Relevent Best Poetry
December Ki Thitharti Hoi Sh...

Shama Khaima Koi Zanjeer Nah...

Jab Bhi Hum Tere Koochay Se ...

Yeh Baat Baat Mein Kiya Nazk...

Meri Dastan-E-Hasrat Woh Sun...

Sitam karo gay Sitam Krain g...



Powered By: eVision Development Solutions Visit: www.evdsp.com